سوئٹزرلینڈ نے خودکشی کرنے والی مشین کو قانونی اجازت دے دی

خود کشی کرنے والے افراد کیلئے سوئٹزرلینڈ میں ایسا مشین تیار کیا گیا، جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں مرسکتا ہے۔
یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔
سوئیٹزر لینڈ حکومت نے اس مشین کو قانونی شکل دیدی،
سارکو نامی مشین کو تابوت کی شکل دی جاتی ہے اور جب کسی شخص کو بٹن دبا کر اس میں ڈالا جاتا ہے تو نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہو جاتی ہے جس سے انسان بیہوش ہو کر مر جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں