جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا کے تحصیل مکین میں دہ ماہ سے بند بجلی بحال کرنے کے بعد مکین کے قبائلیوں نے احتجاج ختم کردی جو گزشتہ 4 روز سے جاری تھا، اس سلسلے میں آج واپڈا حکام اور دھرنا شرکاء کے مابین مذاکرات ہوکر واپڈا حکام نے تحصیل مکین کی بجلی بحال کردی جس کے بعد دھرنا شرکاء نے ان کے خیمے لپیٹ کر دھرنا کیمپ ختم کردیا، دھرنا شرکاء کے مطابق واپڈا حکام اور بجلی صارفین کے مابین بجلی میٹر تنصیب کے مسلے پر عید الفطر کے دسویں مذاکرات کیے جائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments