میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتة خیل میں پاک افغان بارڈر پر واقع سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، سیکیورٹی زرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار حوالدار خنان شہید ہوگئے ہیں، سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کردیا، جبکہ شہید سیکیورٹی اہلکار کی میت کو میرانشاہ منتقل کردیا۔
واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں امن و آمان کا صورت حال بد سے بدتر ہوتا جارہاہے، جس کے باعث عام شہریوں کی زندگی آجیرن بنتی جارہی ہے،
Load/Hide Comments