پاراچنار کے نواحی علاقے شلوزان میں دو نوجوان طالب علم تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قنائلی ضلع کرم پولیس کے مطابق پاراچنار کے نواح میں واقع سیاحتی مقام شلوزان میں دو۔مقامی نوجوان پانی کی تالاب میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں ڈوب کر دم توڑ گئے، مقامی لوگوں نے امدادی کاراوائیان کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کو مردہ حالت میں تالاب سے نکال دیا جانبحق ہونے والے نوجوانوں میں قیصر عباس فرسٹ ائیر اور شعیب علی مٹرک کا طالب علم ہے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں