شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقہ میں سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سرحدی علاقہ تحصیل دتہ خیل علاقے کے مداخیل میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے، سرکاری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، تاہم جوابی کارروائی کے بعد پوسٹ پر فائرنگ کا سلسلہ بند ہوا، فائرنگ سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہوسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں