میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے دتہ خیل میں شدت پسند تنظیم جیش المھدی طارق گروپ کا اہم کمانڈر اشرف اللہ المعروف طوفانی کو ان کے ایک اور ساتھی سمیت قتل کردیا گیا، اشرف اللہ لانڈ سید آباد کا رہائیشی تھا،
مقامی زرائع کے مطابق اشرف اللہ لوگوں کے قتل مقاتلے، بھتہ خوری اور اغوا کاری میں مسلسل ملوث رہے ہیں، جو سیکیورٹی کو وہ دہشتگردی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھا،
Load/Hide Comments