پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم کےعلاقہ مناتو کے عمائدین کا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پندرہ رکنی کمیٹی کے ممبران مزید خان ، سرور خان، فاروق خان، غزنی گل اور علاقے کے دیگر عمائدین نے کہاہے، کہ ایک عرصے سے مختلف غیر سرکاری تنظیموں نے مناتو اور زیمشت کے علاقوں کو نظر انداز کردیا ہے، انہوں غیر سرکاری تنظیموں اور متعلقہ حکام سے اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments