میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے قریب موسکی قبائل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کے دوران اہم کمانڈر رحیم عرف عابد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاگیا، سرکاری زرائع کے مطابق میرعلی میں حالیہ ایف سی کانوائے پر حملے میں ملوث کمانڈر رحیم المعروف عابد ملوث تھے، سیکیورٹی ذرائع کے کہنا ہے کمانڈر رحیم مسلسل کافی عرصے سے مختلف علاقوں میں روپوش تھے، تاہم ان کی خفیہ ذرائع سے ملنے معلومات سے معلوم ہوا کہ ملزمان کی ایک مقام میں موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ان کے خلاف کارروائی کی، اور ہونے والے اپریشن میں ماردیا۔گیا.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments