مظاہرے کی قیادت صوبائی قیادت کررہے تھے، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں فلسطین کے مظلوم عوام اور اسرائیل کیخلاف نعرے درج تھے
مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین کے نہتے شہریوں پر مسلسل بمباری کرکے ان کی نسل کشی کر رہے ہیں، اسرائیل کی کھلی دہشتگردی پر عالمی طاقتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ سب اسرائیل کے ساتھ اس ظلم میں برابر کے شریک ہے
مسلمان ممالک کو زبانی مذمت سے نکل کر فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کےلئے عملی طور پر آگے آنا پوگا۔
اسرائیل نے ہسپتالوں، کیمپوں،سکولوں، شہری آبادیوں اور مساجد کو بمباری کا نشانہ بناکر یہ ثابت کیا کہ وہ ایک دہشتگرد
پاکستانی عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ پاکستانی عوام مشکل کی اس گھڑی میں اپنے فلسطینی عوام کیساتھ کھڑی ہے۔
عالمی طاقتیں، انسانی حقوق کیتنظیموں اور امت مسلمہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کےلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔ اگر اسرائیل کی جارحیت کو نہیں رکوانے کی کوششیں نہیں کی گئی، تو یہ جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے س گیا تو اس جنگ سے پوری دنیا متاثر کرسکتی ہے۔
Load/Hide Comments