مولانا محمد رحیم عرف پیر صاحب ولد صاحبزادہ عبدالولی سکنہ ماشوکگر حال جامع مسجد و مدرسہ معراج القرآن واقع وینوسرائے بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا تھا کو مسجد بالا میں نامعلوم کسان مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کرکے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا، خاندانی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاہے، کہ ان کا کسی سے دشمنی یا کوئی لین دین کا تنازعہ نہیں ہے، تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ واقعہ مذہبی ٹارگٹ کلنگ کا ہوسکتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments