خیبر ( نمائندہ خصوصی )
ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اقبال کی طرف سے کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے احتجاج اور جلوس کو منتشر کرانے کے لئے پہلی بار افغان بارڈر سے متصل لنڈی کوتل کے مقامی پولیس کے جوانوں کے لئے آنسو گیس استعمال کرنے کے لئے 10عدد گن حوالے کر دئے گئے ہیں اس حوالے سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر شمس الوہاب شلمانی نے کہا کہ آنسو گیس موجودہ صورتحال کے پیش نظر جلوس کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے استعمال کی جائے گی،
Load/Hide Comments