پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) عدالت عالیہ پشاور کے حکم پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور سول جج کے زیر استعمال گاڑیوں میں فیول کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گریڈ اکیس کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو 270 لیٹر فیول گریڈ بی20 کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو 200 لیٹر فیول اور سول جج کو 175 لیٹر فیول استعمال کرسکتے ہیں..
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments