پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نے پشاورپولیس کی جانب سے جامعہ پشاور کے ریٹائر پروفیسر و سابق صدر پشاور یونیورسٹی ٹیچرایسوسی ایشن ارباب آفریدی پر بہیمانہ تشدد کی بھرپور مذمت کی اور مطالبہ کیا ہےکہ ایس ایس پی ، سی سی پی او سمیت آئی جی پروفیسر پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں
کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کریں۔ انہوں نے دھمکی دی کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو احتجاج کریں گے
Load/Hide Comments