پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) کرونا وائرس کے سدباب اور تمام احتیاطی تدابیر کے حوالے سے وفاق اور خصوصاً خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے وزیراعظم عمران خان کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ وزیراعظم عمران خان نے منسٹر تیمور سلیم جھگڑا اور کے پی ہیلتھ منسٹری کی طرف سے کئے گئے تمام بروقت کام اور اقدامات کو سراہا۔ انشاءاللہ پوری قوم متحد ہو کر اس وباء کا مقابلہ کر کے ایک نئی تاریخ رقم کریں گے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments