ملتان ( بیورورپورٹ) ملتان میں بہاولپور بائی پاس کے قریب محسن ٹاؤن میں واقع ایک مکان میں خوبرو سٹیج اداکارہ 18 سالہ عاصمہ عرف سدرہ کی لاش گھر کےچھت کے پنکھے کے ساتھ لٹکی ہوئی ملی ہے، تھیاہل علاقہ کی 15 پر کال کرکے تھانہ شاہ شمس کے ایس ایچ او سعید سیال جائے وقوع پر پہنچ گئے، پولیس نے شک کی بناپر سدرہ کے شوہر کو ساتھ لے گئے، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھا کردئے اور لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے نشتر ہسپتال بھیج دیا، سدرہ لڑکی میاں چنوں کی رہائشی تھی اور ملتان مں کرائے کے مکان میں رہتی تھی، پولیس کے مطابق سدرہ شادی بیاہ کے فنکشنوں کاکام کرتی تھی ، جبکہ پولیس نے مرنے والی خاتون کے ورثاء کوبھی اطلاع دے دی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments