پشاور(دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک) ایل آر ایچ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان کے مطابق مریض کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی تھی، 55ںسالہ متاثرہ مریض کا تعلق علاقہ گلبہار سے تھا، جاں بحق ہونے والے مریض کو 3 اپریل کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم حالت خراب ہونے پر وینٹیلٹر پر رکھا گیا تھا، ایل آر ایچ میں اس وقت 12 مریض زیر علاج ہیں جن میں 7 کنفرم کیسز ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments