گھانا( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک )کرونا کی لاک ڈائون سے متاثر ہونیوالے گھانا کی خواتین نے اپنے صدر سے اپیل کی ہے کہ لاک ڈائون کا سلسلہ ختم کیا جائے تاکہ ان کے شوہر اپنے کاموں کو جاسکے کیونکہ گھر میں لاک ڈائون کی وجہ سے شوہر روزانہ انکے کے ساتھ جنسی فعل کرتے ہیں انٹرنیشنل بزنس ٹائمز میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں گھانا کی خواتین نے گھانا کے صدر سے سوشل میڈیا ، ٹوئٹر، فیس بک پر لاک ڈائون ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ گھر میں پڑے ان کے شوہروں کے پاس اورکوئی سرگرمی نہیں اس لئے اب روزانہ انہیں شوہر کی جنسی خواہش کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس عمل سے وہ تنگ آچکی ہیں گھانا میں لاک ڈائون اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع کیا گیا تھا اور اب تک 566 کیسز پازیٹو آچکے ہیں. رپورٹ میں گھانا خواتین کی یو ٹیوب پر چلنے والی ویڈیو ز اور ٹوئٹر پر خواتین کی کاموں سے متعلق رپورٹ بھی شیئر کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے شوہر سارا دن ٹی وی دیکھتے ہیں ، کھانا کھاتے ہیں اور پھر ان سے جنسی فعل کا مطالبہ کرتے ہیں اور زیادہ جنسی فعل سے یہ خواتین تنگ ہیں اس لئے لاک ڈائون میں نرمی کرکے مردوں کو کام پر جانے کی اجازت دی جائے.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments