سوات میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد60 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ شہر کے محلہ گنبد میرہ، رنگ محلہ میں چار افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ شالپین اور ایک خاتون مریض کا تعلق ایس ڈی او محلہ وتکے سے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد60 تک پہنچ گئی، سیدو شریف ہسپتال میں کرونا ٹسٹ کیلئے بھی انتظامات مکمل ہوگئے ہیِں، جلد ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افتتاح کرینگے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments