محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے رہورٹ کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس سے مزید چھ افراد انتقال کر گیے انتقال کرنے والوں میں پشاور سے چار نوشرہ اور کوہاٹ سے ایک ایک شامل ہے، صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے دوسری جانب صوبے میں کرونا کے مزید نئے 45 کےسز سامنےآئے ہے، مجموعی طور پر کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 697 ہوگئی ہےرپورٹ کے مطابق 142افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ صوبے میں مشتبہ کیسز کی تعداد 1100ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments