پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) احساس کفالت پروگرام کے تحت پشاور میں مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری۔ہے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے مختلف احساس کفالت سنٹروں کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر پشاور نے احساس کفالت سنٹروں میں مستحقین سے بات چیت کی اور مسائل سے آگاہی حاصل کی ڈپٹی کمشنر پشاور کی مستحقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کر نے کی ہدایت کی ضلعی انتظامیہ پشاور کے دیگر افسران کی پشاور بھر میں احساس کفالت سنٹروں میں مستحقین میں رقوم کی تقسیم کی نگرانی کی احساس کفالت سنٹروں میں مستحقین میں فاصلہ رکھنے اور صوبائی حکومت کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرنے کو یقینی بنایا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments