صوبہ بھر میں کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو احساس کفالت پروگرام بارے ہدایات جاری. وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم صبح 9 سے شام 5 تک تقسیم کی جائینگی . ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر, اسسٹنٹ کمشنر مردان نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل و فی میل کو ہدایات دی ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کل سے خیبر پختونخوا میں بھی شروع ہو جائیگی.
صوبہ بھر میں کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو احساس کفالت پروگرام بارے ہدایات جاری ہوگئے ہیں، وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم صبح 9 سے شام 5 تک تقسیم کی جائینگی ، امدادی رقوم کی تقسیم بڑے میدانوں اور سرکاری سکولوں میں کی جائیگی جہاں کرونا وائرس کے خطرے کے باعث لوگوں کا ہجوم نہ ، بلکہ ایک دوسروں سے دور دور ان کی باری کیلئے انتظار کرنا پڑیگا، امدادی رقوم غریب اور متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی جائیگی، تصدیق شدہ افراد کو 8171 سے میسج موصول ہوگا،، تصدیق شدہ افراد کو ہی مالی مدد فراہم کی جائیگی, رہ جانے والے میسج کا انتظار کرینگے
Load/Hide Comments