مہمند ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) قبائلی ضلع مہمند کے تحصیل حلیمزئی خواجہ وس کا رہائشی 80 سالہ کرونا کا مریض چل بسا، محکمہ صحت اور انتظامیہ کے مطابق مرحوم کرونا وائرس سے متاثر تھا .. دفناتے وقت مقامی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے..
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments