عدالت عالیہ پشاور میں کام کے اوقات کار کا اعلامیہ جاری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) عدالت عالیہ پشاور کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے عدالت عالیہ پشاور سمیت مختلف بنچز کے کام کے اوقات کا ر کا اعلامیہ جاری کردیا ہے اعلامیے کے مطابق سولہ اپریل سے 20 اکتوبر 2020 تک میں پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک کام کرینگے جبکہ اس دوران صرف تیس منٹ کا چائے کا وقفہ ہوگااعلامیے کے مطابق ڈیڑھ بجے آدھ گھنٹے کیلئے نماز کا وقفہ ہوگا..

اپنا تبصرہ بھیجیں