پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک )وزیراعلی محمود خان کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا، ریجنل پولیس آفسران اور سٹی پیٹرولنگ آفسران کے ساتھ الگ الگ ویڈیو کانفرنسز کئے گئے،
وزیراعلی نے پولیس شہداء کے بچوں میں بھرتی کے کاغذات تقسیم کیے، پولیس شہداء کے بچوں کو پولیس میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز بھرتی کردئے، پولیس شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صوبائی حکومت پولیس شہداء کے اہل خانہ کی ہرممکن مدد کر ےگی،
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس نے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں، وزیر اعلی محمودخان نے پولیس کے ڈرون سرویلنس اور وہیکل اسٹریمنگ کا معائنہ بھی کیا،اور کورونا صورتحال میں پولیس کے کردار کو سراہا
Load/Hide Comments