پشاور(دی خیبر ٹائمز ایجوکیشن ڈیسک) محکمہ اعلی تعلیم نے صرف ضروری سٹاف ڈیوٹی پر مامور رہنے کی ہدایات جاری کر دیں ، اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ اعلی تعلیم نے اسٹاف کی چھٹیوں میں عید الفطر تک توسیع کر دی ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments