ڈی آئی خان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ریونیو سٹاف تحصیل پروا کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر صاحب پروا کی تحصیلدار پروا کے ساتھ احساس کفالت پروگرام سنٹر رمک میں کارروائی کرتے ہوئے ریٹیلر آصف نامی کو غریب خاتون سے رشوت لینے پر گرفتار کرکے جیل میں حوالات میں بند کر کے دفعہ 419/420 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔۔اھل علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر صاحب پروا اور ریوینو سٹاف کو خراج تحسین ۔۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments