پشاور ناصر باغ کے علاقہ سے گذشتہ روز لاپتہ تین بچوں کی لاشیں نالے سے برآمد

پشاور تھانہ ناصرباغ پولیس کو کل رات ہدایت اللہ ولد حمید اللہ نے تین بچوں کی گمشدگی کی رپورٹ درج کی تھی،،،، تاہم آج پی ڈی اے ریگی للمہ کو ان کی لاشیں ایک نالے میں مل گئے، پی ڈی اے ملازمین نے بچوں کے ورثا کو اطلاع دی، بچوں میں بیان اللہ بعمر 12 سال، حسن بعمر 8 سال اور یوسف بتائے جاتے ہیں۔۔۔ بچوں کے ورثا نے پی ڈی اے کو بتایا ہے، کہ یہ ایک حادثہ ہوچکا ہے، جس میں ان کے بچے جان بحق ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں