شمالی وزیرستان: میر علی کی تحصیل خدی میں خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 13 افراد شہید، 24 زخمی

میر علی (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے حساس علاقے خدی، تحصیل میر علی میں ہفتہ کی صبح ایک خونی خودکش حملے میں کم از کم 13 فوجی اہلکار شہید اور 24 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں … Continue reading شمالی وزیرستان: میر علی کی تحصیل خدی میں خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 13 افراد شہید، 24 زخمی