میری پیشن گوئی کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے مولانا کو دھوکہ دیا، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے، کہ اپوزیشن کا متحد ہونے کے دوران اس نے پیشن گوئی کی تھی، کہ دونوں سیاسی جماعتیں جے آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ دینگی
اب مولانا صاحب بھی اپنے مقررہ وقت پر انتخابات تک آرام سے بیٹھ کر استغفار کا ورد شروع کریں۔
غیر متحد اپوزیشن صرف اقتدار کے حصول کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دیتی ہے، جو ان کا خواب ہوسکتا ہے۔
اب اپوزیشن جماعتیں خود ایک دوسروں پر تنقید کرکے اتحاد نام کا جنازہ نکال دیا، فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں، کہ پہلی بار پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان پاکستان معاشی و سیاسی استحکام کی جانب رواں دوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں