پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں تعینات ڈی ایس پی عالمگیرخان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں تعینات ڈی ایس پی عالمگیرخان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں، متؤفی کا نماز جنازہ رات 11 بجے مورخہ 25.5.2020 کو اُنکے آبائی گاوں ترنگزئی، محلہ کاکٹر ضلع تحصيل چارسدہ میں آدا کیا جانا تھا لیکن انتہائی افسوس سے تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عالمگیر خان DSP مرحوم کے چچا زاد بھائی عارف خان، عالمگیر خان کا فوتگی کا صدمہ برداشت نہ کر سکے اور وہ بھی فوت ھو گئے۔ جس کی وجہ سے مرحومین کے لواحقین نے نمازِ جنازہ بروزِ منگل صبح 9:00 بجے مورخہ 26.5.2020 کو آدا کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں